ابنا: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اسلامی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگيا ہے ایرانی صدر احمدی نژاد بھی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ایرانی صدر اجلاس میں عالم اسلام کو در پیش چيلنج اور مشکلات کے بارے میں ایران کامؤقف پیش کریں گے۔......./169
5 فروری 2013 - 20:30
News ID: 388400
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اسلامی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگيا ہے ایرانی صدر احمدی نژاد بھی اجلاس سے خطاب کریں گے۔